فخر خاندان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ جو خاندان کے لیے باعث افتخار ہو، وہ شخص جس کی ذات سے خاندان کو عزت حاصل ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ جو خاندان کے لیے باعث افتخار ہو، وہ شخص جس کی ذات سے خاندان کو عزت حاصل ہو۔